+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2024 17:14:17
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے