+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 23:22:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار منگل پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہی۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو لوکل مارکیٹ گرم ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔