+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 22:47:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں دو کلو گیل والا 7600 فل مل پاس 7700 روپیہ من کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔