+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 18:24:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 188/188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔