+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 16:30:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال  225/230  روپیہ  گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 710 سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  235/240  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر برانڈ 450 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی نہیں ہے۔