+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2024 17:41:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال  225/230  روپیہ  گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  235/240  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ انڈیا 12 ایم ایم کے 470/475   امیریکا 9 ایم ایم  450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔