+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2024 17:38:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ امید ہے اگے پہلی تاریخیوں سے دالوں کی ڈیمانڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے نکلے گی۔