+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2024 16:17:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز 13280 جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13470 جبکہ جون کے سودوں کے 13690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔