+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 17:54:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سندھ کے سٹڑی کچے مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل کے علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے کام سست تھا۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا کے مال مشکل سے بکتے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ انڈیا 12 ایم ایم کے 470/475 امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔