+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 14:42:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220.58 جبکہ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 213 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔