+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 14:20:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔