+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 14:16:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اولڈ کراپ کے جبکہ نیو کراپ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔