+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 13:46:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں فل مل پاس 7475 جبکہ دو کلو گیل والے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔