+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 12:40:06
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔