+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 12:21:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہی شارٹ ہیں۔ اکا دکا بیچ آتی ہے صرف دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے نیچے ریٹیل میں۔ کابلی مونگ کے پالش والے مال کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سادے مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار رکا سا ہے۔