+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2024 17:51:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال تمام تمام دالوں کی ڈیمانڈ  کمزور ہے۔