+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2024 17:45:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہی ہے۔