+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2024 17:43:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی گاہکی سست ہے ریٹیل میں۔