+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 17:28:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13305 جبکہ اپریل 13310 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13535/40 کا خریدار ھے۔ پچھلی ریپورٹ میں غلطی سے مئ کا ریٹ 13515/20 لکھ دیا گیا تھا۔ جس کے لئے انتہائی معذرت خواہ ہیں۔