+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2024 17:56:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مال کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔