+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 16:22:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں آسٹریلوی چنا کے ریٹ 183 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7600 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔