+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2024 15:44:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل رات سے لگا تار بارشیں تقریباً پورے پاکستان میں ہو رہی ہے۔ آگے بھی مزید بارشیں ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اوپر ہے پڑتا اونچا ہے۔ اس لیے لوکل میں ہی ٹریڈرز ان ریٹوں میں خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔