+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 16:59:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی ہے۔