+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 15:08:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔