+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 14:32:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/17900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔