+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2022 11:22:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 237 جیسے حالات ہیں۔  جبکہ نپر مسور 238 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ ایڈوانس پیمنٹ کے ریٹ دو روپیہ کلو کم سمجھنے چاہئیں بکنگ 770/75 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ کم سے کم 750 ڈالر تک کام ہوے تھے پاکستان کیلئے۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں ا رہی ہیں۔  پورٹ پر 73 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔