+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 19:09:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید بڑھ گئی اور 13240 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 13275 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کا 13255/60 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ تھی انتہائی اچھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ امید ہے جلد 5 لاکھ ٹن کی کی ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے گی۔  فل الحال تیزی کا رجحان ھے۔