+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 17:07:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔