+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 17:43:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر عید سے پہلے مال لگے ہیں ان کی بیچ ہے۔