+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 17:27:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13235/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئ کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔