+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 17:22:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 15950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔