+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 14:34:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 177 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 مئ کی پیمنٹ پر 179 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تھل میں بارشوں کا ماحول ہے جس کی وجہ سے آمد رک گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق حالیہ بارشوں سے کوئی نقصان تو نہیں سننے میں آیا تاہم 18 سے 20 اپریل کو دوبارہ بارشوں کے امکانات ہیں تھل میں جس کی وجہ سے منڈیوں میں نئی فصل کی آمد مزید تاخیر کا شکار بھی ہو جائے گی اور مال بھی گیلے ہو جائیں گے یہی وجہ ہے آج ملرز کا کراچی والے چنے کی خریداری میں دھیان زیادہ ہے اور مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے۔