+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 14:33:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 63000/64000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 100 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 2900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 41500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں۔ ٹریڈرز مارکیٹ مزید گرنے کے ڈر کی وجہ سے مال نہیں منگوا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی اوپر ہے۔