+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 17:05:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہاجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔