+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 12:14:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7275/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال دو کلو گیل والے 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ امید ہے عید کے بعد کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔