+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 12:04:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔