+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 17:00:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 15 تاریخ ڈلوری 2 کلو گیل والے 7100 روپیہ من تک مل رہے ہیں پہنچ میں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔