+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 16:52:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے تین ہفتے میں 18روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں جب بھی پڑتے سے کافی اوپر ریٹ جاتے ہیں تو امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جانا شروع ہو جاتے ہیں۔ مارچ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 509 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔