+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 14:33:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ جہاز والے مال تقریباً 80% تک کھپت ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے جہاز لوڈ ہو چکا ہے جو کہ دو جگہ اور جائے گا اس کے بعد پاکستان آئے ہیں۔ تقریباً 10 مئ تک کا وقت ہے۔ اس میں 12000 ٹن مسور ثابت کرمسن ہے جو کہ 742 ڈالر میں بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔