+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 13:30:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12800 گھوٹکی 12860 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13050 مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ میرپور 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ پیداوار ہونے کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے اس لیے انویسٹرز مال بیچ رہے ہیں۔ آگے گندم اور دوسری فصلوں میں کام کے لیے پیسے کھلے کر رہے ہیں۔