+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 12:54:50
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال کے 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے شہزادی کوالٹی شروع ہو جائے گی۔ لیکن پیسائ میں صرف شہزادی کوالٹی ہی نہیں چلتی اس میں ہائبرڈ مال مکس کرنے پڑتے ہیں۔ آگے ہائبرڈ مالوں کی بھی ڈیمانڈ رہے گی۔