+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 12:46:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من ملتان 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔