+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 12:10:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال بھی انتہای کم ہیں اور بیچ بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حیدرآباد منڈی میں تھل والے مالوں کا کام نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں زیادہ کام کابلی مونگ کا اور دوسرے باریک مالوں کا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ بھی 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7000 روپیہ من تک ہی بھاؤ ہیں۔