+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2024 15:10:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز  13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300   کشمیر 13200 روپیہ  کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ایس جی ایم 12825 جے ڈی ڈبلیو 12840 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12885 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بھی ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔