+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 17:06:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔