+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 16:32:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔