+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 16:25:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12820 گھوٹکی شوگر ملز 12850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اتحاد 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لوڈنگ بھرپور ہے لیکن اوپر لیول پر پیمنٹوں کی تنگی کی وجہ سے بیچ بھی ہے۔