+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 14:17:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143/44 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلویری مالوں کے۔ جبکہ عید کے بعد ڈلوری مالوں کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔