+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 13:17:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز  13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13375 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300   کشمیر 13200 روپیہ  کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12825 گھوٹکی 12870 اے کے ٹی ڈھرکی 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13000 مٹیاری 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلے دو دن ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی آج نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں ملز والے بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بیچی جا رہے ہیں۔ حاضر میں جہاں گاہکی نکلتی ہے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ ڈیلرز بھی ملز سے زیادہ مقدار میں مال لینے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔