+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2024 14:00:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک گاہک بن گیا ہے۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 18400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے ہیں۔